آڑ کواڑ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - طبلے کی تال میں آڑ اور کیواڑ کو ملا کر برتی جانے والی ایک تال جس میں سم آگے پیچھے آتا ہے لیکن اس کی لے آڑی ترچھی ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - طبلے کی تال میں آڑ اور کیواڑ کو ملا کر برتی جانے والی ایک تال جس میں سم آگے پیچھے آتا ہے لیکن اس کی لے آڑی ترچھی ہوتی ہے۔